×

我們使用cookies幫助改善LingQ。通過流覽本網站,表示你同意我們的 cookie 政策.

LingQ Mini Stories, 1b - علی ایک باورچی ہے — 閱讀文本

LingQ Mini Stories, 1b - علی ایک باورچی ہے

初級2 烏爾都語 課程,練習閱讀

立即開始學習本課

یہاں وہی کہانی مختلف انداز میں بیان کی گئی ہے۔

میں ہر صبح چھ بجے اٹھتا ہوں۔

میں اپنا ناشتہ تیار کرتا ہوں اور ایک کپ کافی پیتا ہوں۔

میں اپنی کار میں کام پر جاتا ہوں۔

میرا کام ساڑھے سات بجے شروع ہوتا ہے۔

میں ایک ریستوران میں باورچی ہوں۔

میں بھوکے گاہکوں کے لیے کھانا بناتا ہوں۔

گاہک بہت سے مختلف ممالک سے آتے ہیں۔

وہ کئی مختلف زبانیں بولتے ہیں۔

میں بہت سے دوستانہ لوگوں سے مل سکتا ہوں۔

Learn languages from TV shows, movies, news, articles and more! Try LingQ for FREE