×

우리는 LingQ를 개선하기 위해서 쿠키를 사용합니다. 사이트를 방문함으로써 당신은 동의합니다 쿠키 정책.

LingQ Mini Stories, 7 - عمر دفتر میں – 읽을 텍스트

LingQ Mini Stories, 7 - عمر دفتر میں

초급 2 읽기를 연습하는 우르두어의 수업

지금 본 레슨 학습 시작

کہانی سات: عمر دفتر میں

عمر ایک دفتر میں کام کرتا ہے۔

وہ روزانہ بہت مصروف رہتا ہے۔

اس کی اپنے گاہکوں کے ساتھ بہت ساری ملاقاتیں ہوتی ہیں۔

عمر کو یہ ملاقاتیں پسند نہیں ہیں۔

وہ سوچتا ہے کہ یہ بہت بوریت والی ہوتی ہیں۔

کچھ گاہک عمر کے ساتھ دوستانہ ہوتے ہیں۔

اگرچہ. کچھ گاہک بہت خوش اخلاق نہیں ہوتے۔

عمر دوپہر کے کھانے کے طویل وقفے لیتا ہے۔

وہ پانچ بجے گھر جا سکتا ہے۔

وہ روزانہ پانچ بجے کا انتظار کرتا ہے۔

یہاں وہی کہانی ایک مختلف انداز میں بیان کی گئی ہے۔

میں ایک دفتر میں کام کرتا ہوں۔

میں روزانہ بہت مصروف رہتا ہوں۔

میری اپنے گاہکوں کے ساتھ بہت ساری ملاقاتیں ہوتی ہیں۔

مجھے یہ ملاقاتیں پسند نہیں ہیں۔

میں سوچتا ہوں کہ یہ بہت بوریت والی ہوتی ہیں۔

کچھ گاہک میرے ساتھ دوستانہ ہوتے ہیں۔

اگرچہ. کچھ گاہک بہت خوش اخلاق نہیں ہوتے۔

میں دوپہر کے کھانے کے طویل وقفے لیتا ہوں۔

میں پانچ بجے گھر جا سکتا ہوں۔

میں روزانہ پانچ بجے کا انتظار کرتا ہوں۔

سوالات:

ایک: عمر دفتر میں کام کرتا ہے۔

کیا عمر اسکول میں کام کرتا ہے؟

نہیں، عمر دفتر میں کام کرتا ہے۔

دو: عمر روزانہ بہت مصروف رہتا ہے۔

کیا عمر بہت مصروف ہے؟

ہاں، عمر روزانہ بہت مصروف رہتا ہے۔

تین: عمر کی اپنے گاہکوں کے ساتھ بہت ساری ملاقاتیں ہوتی ہیں۔

کیا عمر ک کی اپنے گاہکوں کے ساتھ تھوڑی سی ملاقاتیں ہوتی ہیں؟

نہیں، عمر کی اپنے گاہکوں کے ساتھ بہت ساری ملاقاتیں ہوتی ہیں۔

چار: عمر کو ملاقاتیں بوریت والی لگتی ہیں۔

کیا عمر کو ملاقاتیں بوریت والی لگتی ہیں؟

ہاں، عمر کو ملاقاتیں بوریت والی لگتی ہیں۔

پانچ: کچھ گاہک دوستانہ ہوتے ہیں۔

کیا تمام گاہک دوستانہ ہوتے ہیں؟

نہیں، کچھ گاہک دوستانہ ہوتے ہیں۔

چھے: عمر دوپہر کے کھانے کے طویل وقفے لیتا ہے۔

کیا عمر دوپہر کے کھانے کے چھوٹے وقفے لیتا ہے؟

نہیں، وہ چھوٹے وقفے نہیں لیتا۔

وہ دوپہر کے کھانے کے طویل وقفے لیتا ہے۔

سات: عمر پانچ بجے گھر جا سکتا ہے۔

کیا عمر چار بجے گھر جا سکتا ہے؟

نہیں، وہ پانچ بجے گھر جا سکتا ہے۔

Learn languages from TV shows, movies, news, articles and more! Try LingQ for FREE