×

LingQ'yu daha iyi hale getirmek için çerezleri kullanıyoruz. Siteyi ziyaret ederek, bunu kabul edersiniz: çerez politikası.

Yeni Yıl İndirimi %50'ye Varan İndirim
Ücretsiz Kaydol
image

LingQ Mini Stories, 53 - کہانی تریپن۔ ریسلنگ کا مقابلہ

کہانی تریپن۔ ریسلنگ کا مقابلہ

صبا تقریباً پندرہ سال سے ایک ریسلنگ ٹیم میں ہے۔

آج اس کے کوچ نے اسے بتایا کہ ایک مقابلہ ہونے والا ہے۔

وہ چاہتے ہیں کہ وہ کم وزن کی کلاس میں حصہ لیں ۔

اس کے نتیجے میں، صبا اور اس کی دوست کو اپنی خوراک تبدیل کرنی ہوگی۔

اسے جم بھی زیادہ جانا ہوگا۔

صبا کو ہمیشہ سے ریسلنگ پسند رہی ہے۔

تاہم، جیسے جیسے وہ بڑی ہو رہی ہیں، یہ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

اب اس کے پاس پہلے جتنا وقت نہیں ہوتا۔

اور نہ ہی وہ پہلے کی طرح آسانی سے وزن کم کر پاتی ہیں ۔

پھر بھی، صبا اور اس کی دوست کسی نہ کسی طرح مقابلے میں حصہ لیں گی۔

یہاں وہی کہانی ایک مختلف انداز میں بیان کی گئی ہے۔

صبا اور اس کے دوست تقریباً پندرہ سال سے ایک ریسلنگ ٹیم میں ہیں۔

آج ان کے کوچ نے انہیں بتایا کہ ایک مقابلہ ہونے والا ہے۔

وہ چاہتے ہیں کہ وہ کم وزن کی کلاس میں حصہ لیں۔

اس کے نتیجے میں، صبا اور اس کے دوست کو اپنی خوراک تبدیل کرنی ہوگی۔

انہیں جم بھی زیادہ جانا ہوگا۔

لڑکیوں کو ہمیشہ سے ریسلنگ پسند رہی ہے۔

تاہم، جیسے جیسے وہ بڑی ہو رہی ہے ، یہ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

اب ان کے پاس پہلے جتنا وقت نہیں ہوتا۔

اور نہ ہی وہ پہلے کی طرح آسانی سے وزن کم کر پاتی ہے ۔

پھر بھی، صبا اور اس کی دوست کسی نہ کسی طرح مقابلے میں حصہ لیں گے ۔

سوالات:

ایک: صبا تقریباً پندرہ سال سے ایک ریسلنگ ٹیم میں ہے۔

صبا کتنے عرصے سے ریسلنگ ٹیم میں ہے؟

صبا تقریباً پندرہ سال سے ایک ریسلنگ ٹیم میں ہے۔

دو: آج اس کے کوچ نے اسے بتایا کہ ایک مقابلہ ہونے والا ہے۔

مقابلہ کب ہوگا؟

ایک مقابلہ ہونے ہی والا ہے۔

تین: وہ چاہتے ہیں کہ وہ کم وزن کی کلاس میں حصہ لے۔

وہ اسکو کیسے حصہ دلوانا چاہتے ہیں؟

وہ چاہتے ہیں کہ وہ کم وزن کی کلاس میں حصہ لے۔

چار: اس کے نتیجے میں، صبا کو اپنی خوراک تبدیل کرنی ہوگی۔

صبا کو اس کے نتیجے میں کیا کرنا ہوگا؟

اسے اپنی خوراک تبدیل کرنی ہوگی۔

پانچ: لڑکیوں کو ہمیشہ سے ریسلنگ پسند رہی ہے۔

کیا لڑکیوں کو ہمیشہ سے ریسلنگ پسند رہی ہے؟

جی ہاں، لڑکیوں کو ہمیشہ سے ریسلنگ پسند رہی ہے۔

چھ: جیسے جیسے وہ بڑی ہو رہی ہیں، یہ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

یہ کب سے مشکل ہوتا جا رہا ہے؟

جیسے جیسے وہ بڑی ہو رہی ہیں، یہ مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

سات: اب ان کے پاس پہلے جتنا وقت نہیں ہوتا۔

کیا پہلے ان کے پاس زیادہ وقت ہوتا تھا؟

جی ہاں، اب ان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا جتنا پہلے ہوتا تھا۔

آٹھ: پھر بھی، صبا اور اس کی دوست کسی نہ کسی طرح مقابلے میں حصہ لیں گی۔

کیا صبا اور اس کی دوست مقابلے میں حصہ لیں گی؟

جی ہاں، صبا اور اس کی دوست کسی نہ کسی طرح مقابلے میں حصہ لیں گی۔

Learn languages from TV shows, movies, news, articles and more! Try LingQ for FREE