×

Vi använder kakor för att göra LingQ bättre. Genom att besöka sajten, godkänner du vår cookie-policy.

LingQ Mini Stories, 1a - علی ہر صبح چھ بجے جاگتا ہے۔ – Text att läsa

LingQ Mini Stories, 1a - علی ہر صبح چھ بجے جاگتا ہے۔

Nybörjare 2 Urdu lektion för att öva läsning

Börja lära dig lektionen nu

علی ہر صبح چھ بجے جاگتا ہے۔

وہ ناشتہ تیار کرتا ہے اور ایک کپ کافی پیتا ہے۔

وہ اپنی کار میں کام پر جاتا ہے۔

اس کا کام ساڑھے سات بجے شروع ہوتا ہے۔

علی ایک ریستوران میں باورچی ہے۔

وہ بھوکے گاہکوں کے لیے کھانا بناتا ہے۔

گاہک بہت سے ممالک سے آتے ہیں۔

وہ کئی مختلف زبانیں بولتے ہیں۔

علی بہت سے دوستانہ لوگوں سے مل سکتا ہے۔

علی جب اپنے گاہکوں سے بات کرتا ہے تو اسے خوشی ہوتی ہے.

Learn languages from TV shows, movies, news, articles and more! Try LingQ for FREE